Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 14.09.2018

اگر طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہم خیرمقدم کریں گے، عبداللہ عبداللہ

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ اور طالبان کے مابین رابطے ہوئے ہیں تاہم ان رابطوں کا مقصد طالبان کو افغان حکومت سے بات چیت کرنے کے لیے راضی کرنا ہے۔



ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور نہیں بنانا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوامی تنقید سے پریشان اور غصہ میں آنے کے بجائے اپنی غلطیوں کا ازآلہ کرنے کی تلاش و کوشش کریں اور ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور بنانے سے گریز کریں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *