smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 11.09.2018



امریکہ کی سرکشی اور غنڈہ گردی کی کوئی حد نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی طرف سے عالمی عدالت کے ججوں کے خلاف دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سرکشی اور غنڈہ گردی کی کوئی حد نہیں ہے۔

‍ترانہ البم " بزرگ راہ " کی رونمائی

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی کی موجودگی میں دفاع مقدس کے شہید کمانڈروں کی یاد میں ترانہ البم " بزرگ راہ " کی رونمائی کی گئی۔

اذن عزا

Ur.mehrnews.com 

محرم الحرام کی آمد کے موقع پر ایک تقریب کے دوران حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی کی موجودگی میں حرم رضوی کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *