ایران کے صوبہ خوزستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان
ایرانی حکومت نے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی حکومت نے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم ، ایرانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خانداوں کے ساتھ مہدردی کا اظہار کیا ہے۔