smi24.net
World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 01.02.2018

کابل میں پرندوں کا بازار

Ur.mehrnews.com 

اس رپورٹ میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پرندوں کے بازار کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کے آغاز اور حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔



پرندوں کی ہورالعظیم تالاب کی طرف ہجرت

Ur.mehrnews.com 

موسم سرما شروع ہونے کے بعد پرندے سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی طرف ہجرت شروع کردیتے ہیں ایران کے صوبہ خوزستان میں ہورالعظیم تالاب اس سال بھی مہاجر پرندوں کی میزبانی کررہا ہے ایرانی ادارے ماحولیات نے اس موقع پر خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

صدر حسن روحانی سیرجان پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبہ کرمان کے دورے کے پہلے دن سیرجان پہنچ گئے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *