دفاع مقدس کے 9 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر کرج میں دفاع مقدس کے 9 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے شہر کرج میں دفاع مقدس کے 9 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں فرات کے مشرق میں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر امریکہ کے تسلط اور قبضہ کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نظریں شام کے تیل اور گیس کے کنوؤں پر لگی ہوئی ہیں شام نے اسرائیل کے حملہ آور ایف 16 طیارے کو سرنگوں کرکے مسلمانوں کے دل کو شاد کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے دورے کے دوسرے دن حیدر آباد سے دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کا ایک تربیتی جنگی طیارہ ازمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالا کوٹ علاقہ میں ایک جھڑپ کے دوران دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے ادارے نیب نے 2 ضمنی ریفرنسز میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دے دیا ہے۔
ایران کی تیل بردارکشتی سانچی کے حادثے کے تین شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستان کے دورے کے دوسرے دن حیدر آباد میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کی دیرینہ ثقافت اور تمدن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور حیدر آباد میں تاریخی آثار ایران اور ہندوستان کے مشترکہ تمدن کا مظہر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
اٹلی کے شمال میں ایوریا شہر میں سالانہ کارنیول کے موقع پر اورنج کے ذریعہ جنگ کام ظآہرہ کیا گیا۔
سعودی عرب میں پاکستانی فوج کے مزید دستے بھجوانے کے معاملہ پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جب کہ چیرمین سینیٹ نے وزیر دفاع کو پیر کے روز طلب کرلیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور سابق وزير اعظم نواز شریف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے اداروں کے خلاف بولنےکے لیے انہیں سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی تھی نواز شریف، عمران خان سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے 22 بہمن کی عظیم ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے عمل اور ذمہ داری کے میدان میں حکام پر سبقت اور پیشقدمی حاصل کرلی ہے۔
اس رپورٹ میں چین کے نئے سال کی مناسبت سے ہونے والی تقریبات کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے گنبد کو آب اور گلاب سے دھوایا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے شہرحیدر آباد کی مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کرنی چاہیے۔ مسلمان دنیا کے تمام انسانوں کے لئے محبت ، پیار اور مہربانی کے خواہاں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے ہال میں قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی میں شہید عماد مغنیہ کی دسویں سالگرہ منائی گئی۔
امریکی وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قر ار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملوں کے بین الاقوامی نتائج نکلیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ہندوستانی ریاست تلنگانہ کے شہرحیدرآباد کے تاریخی مقامات خاص طور پر قطب شاہی محل کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایل او سی پر ہندوستان کی ایک فوجی چوکی کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 5 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نورت نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر تشویش ہے اس لیے امریکہ پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی " واچ لسٹ " میں شامل کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان نے مزید فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی سعودی عرب کی سرحدوں پر تعینات نہیں کئے جائيں گے بلکہ ان کی نوعیت تربیتی اور مشاورتی مشن کی ہوگی۔