سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ لندن ملتوی
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے لندن میں سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمان پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوامی مظاہروں کے خوف سے لندن کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے لندن میں سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمان پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوامی مظاہروں کے خوف سے لندن کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے علاقے دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اس رپورٹ میں سنگا پور میں ہوائی نمائشگاہ کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انفارمیشن اور ٹیکنالوجی محمد جواد آذری جہرمی نے صوبہ یزد میں مواصلات اور ارتباطات کے 982 منصوبوں کا افتتاح کیا ۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3ماہ کی توسیع کردی ہے۔
تہران میں ہوا میں آلودگی کی وجہ سے مدارس میں تعطیل کردی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
امریکہ میں آڈٹ کرنے والی کمپنی ارنسٹ اینڈ ینگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈیفنس لاجسٹک ایجںسی کے پاس کروڑوں ڈالر کے اخراجات کا حساب موجود نہیں ہے۔ایجنسی نے امریکی دفاعی بجٹ سے 80 کروڑ ڈالر کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
تھائی لینڈ میں پاکستانی ایئر لائن پی آئی اے کے ائیربس طیارے کے حفاظتی معیار کا اچانک معائنہ کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنی آزادی ، استقلال اور قومی حکمرانی کا بھر پور دفاع اور سامراجی طاقتوں کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کامقابلہ جاری رکھیں گے۔ ایران روایتی ہتھیاروں کے بارے میں کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔ ایران کے دشمنوں کے پاس ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ کی علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر گھناؤنی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تہران میں محکمہ بجلی کے تھرمل پاور میں آگ لگ گئی آگ پر قابو پالیا گیا ہے لیکن عمارت کے منہدم ہونے کا خطرہ موجود ہے۔
سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
فلم فجر کا 36 واں قومی فیسٹیول ملت سنیما میں چوتھے دن بھی جاری ہے۔
ذرائع ابلاغ کے فعال رکن اور مہر نیوز ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سیاسی، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
امریکی قومی انفارمیشن کونسل کے رکن نے قطر کے بحران کو قابل حل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑےگا۔
دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے کے بارے میں تحقیق کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سوئزرلینڈ دنیا کے سب سے زیادہ کرپٹ ملک ہیں۔
عراقی حکومت نے کہا ہے کہ عراقی عوام اور فورسز کی داعش کے خلاف فتح کے بعد امریکہ عراق سے اپنی فوج کو نکال کر اسے افغانستان منتقل کررہا ہے۔
مالدیپ کے صدر نے ملک میں 15 دن کیلئے ایمرجنسی لگادی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ کی حسن نیت پر پہلے سے اعتماد نہیں تھا اور نہ ہی ہمیں امریکہ پر اعتماد کرنا چاہیے۔
عمان کے وزير خارجہ نے مصر کو عربوں کا رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے بغیر عربوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔