اٹلی اور ترکی کے صدور کی باہمی ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےروم میں اٹلی کے صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےروم میں اٹلی کے صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی اور دوبارہ مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔
اسرائیلی حکومت نے ہزاروں افریقی تارکین وطن کو رواں برس مارچ کے آخر تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کو شام کے شمال میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ ترکی کے اقدام سے دہشت گردوں کی شام ميں دوبارہ واپسی کا امکان بڑھ جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع نے مہاجر 6 نامی ڈرون طیارے اور اسمارٹ بم کی رونمائی کی۔
تہران میں پاکستانی سفارت خانہ میں کشمیری عوام کے ساتھ یوم یکجہتی منایا گيا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں زمزمہ پارک کے قریب نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے ایک چینی شہری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔
سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد میں فورسز نے مشترکہ فوجی پریڈ میں حصہ لیا۔
امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان دشمنی کی اصل وجہ صرف کشمیر ہے جس سے پاکستان دستبردار نہیں ہوسکتا۔
مالدیپ میں سکیورٹی فورسز نے ملک کی پارلیمنٹ کو بند کرکے حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں خشکسالی اور پانی کی قلت کے بعد پانی کی حصہ بندی کردی گئی ہے۔
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں افراد نے مقدونیہ ملک کے اس نام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہے گا۔
امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
لبنان کے وزير دفاع نے لبنان کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کشمیری عوام کے ساتھ یوم یکجہتی کے موقع پر مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوکشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے شہر عسیر میں واقع ملک فیصل ایئر پورٹ پربیلسٹک میزائل داغا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ہندوستانی فوج کے کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔