کویت میں جواد ظریف اور موگرینی کی ملاقات
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کویتی وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے جہاں وہ عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
شام کے کرد نشین شہر عفرین پر ترکی کے میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے الزامات کو مسترد کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنےعلاقوں سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردی ہیں تاہم دہشت گرد 27 لاکھ افغان مہاجرین اور غیر موثر سرحدی انتظامات کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
ہندوستانی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان نے کشمیر میں ہندوستانی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ جمعرات کو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہدائے سیستان و بلوچستان کی یاد منانے والی کمیٹی کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی کے صحن جمہوری اسلامی میں حجۃ الاسلام والمسلمین خزاعی کی امامت میں نماز نماز طلب باراں ادا کی گئی۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سیستان اور بلوچستان کے عوام کے ساتھ اپنی گہری محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اور سنی سخت ترین شرائط میں ایکدوسرے کے ساتھ رہے ہیں۔
روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے امریکہ کو چور اور ڈاکو ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کی دفاعی دیواروں کو مزید اونچا کریں گے اور اس سلسلے میں ہمیں کسی ڈاکو سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک صوتی فائل میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مصر کے صدارتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کو نشانہ بنائے گی۔ داعش نے انتخابات کو بھی شرک قراردیا ہے۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے صدر صدر ولادیمیر پوتین سے ماسکو میں ملاقات کے دوران فلسطین کے بارے میں امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کے حل میں ثالث کا کردار ادا نہیں کرسکتا کیونکہ امریکہ اسرائيل کا حامی اور طرفدار ہے۔
یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری میں 7 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔