امریکی فوج کو شام کی سرزمین ترک کردینی چاہیے
روس کے وزير خارجہ نے شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔
روس کے وزير خارجہ نے شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں وہابی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2خودکش بمباروں کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان کمپنی کامسافر بردارطیارہ اے ٹی آر 72 کل گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 66 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے سلسلے میں کل رات دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں 2 ملزمان نے شاہراہ المنصور سے 30 سالہ غیر ملکی خاتون کو اس کی چھوٹی بہن کے ساتھ اغوا کرکے الشمیسی میں واقعے ایک مکان میں لے گئے جہاں دو مزید ملزمان موجود تھے جنھوں نے خاتون کو اجتماعی طور پرجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف چار روزہ دورے پر روس روانہ ہوگئے ہیں۔
شیراز میں 24 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ یاسوج کی صعب العبور پہاڑیوں میں ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر کل تباہ ہوگيا جس کو تلاش کرنے کے لئے امدادی کارروائیاں دوسرے دن بھی جاری ہیں علاقہ میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 حملہ آور فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
بیرجند کے ایئر پورٹ پر عوام نے 8 گمنام شہیدوں کا والہانہ استقبال کیا۔
شمالی کوریا نے 70 ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائلوں کی نمائش کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں جس کے نتیجے میں امارات کے 12 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
روس میں ایک گرجا گھر پر نامعلوم مسلح شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔