صدر حسن روحانی کا ہندوستان میں والہانہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہندوستان کے شہر حیدرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہندوستان کے شہر حیدرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ہے۔
ہندوستانی ریاست آسام میں ہندوستانی ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کی حکمران پارٹی نے صدر زوما کے استعفی کے بعد سرل راما فوسا کو جنوبی افریقہ کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔
ہندوستانی فوج کی جانب سے بٹل سیکٹرپر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستنای بچوں کو لے جانے والی اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔
ترکی کے فوجی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہمراہ شام کے صوبہ ادلب میں داخل ہوگئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما پارٹی کے شدید دباؤ کے بعد صدارتی عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے خوف ناک واقعہ میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزموں کو حاضری سے استثنی نہیں دیا جائے گا۔
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بیت المقدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی دسویں برسی کے موقع پرایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عماد مغنیہ اور دوسرے شہیدوں کے خون کا قصاص اسرائیلی حکومت کے خاتمہ سے لیا جائےگا۔
بیداری اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ماضی میں فلسطین کے دفاع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ اور غاصب حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا۔
ارمغان ہنری گروہ نے " ماہ کے انکار پر آہ " نمائش کا ارسبان ثقافتی مرکز میں اجرا کیا ۔
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ کے اعلی کمانڈر شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی برسی میں شرکت کی۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے ہندوستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ماضی میں بھی خود اپنے ملک میں تخریب کاری کی کارروائیاں کرکے پاکستان کو موردِ الزام ٹھہراتا رہا ہے۔
امریکہ کے فضائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے فولڈ ہونے والے پروں والے جہاز بنانےکا تجربہ شروع کردیا ہے۔
صوبہ قم میں آیت اللہ سبحانی اور وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں کتاب دین اور کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
محفل شعر فاطمی " عقیق اشک " خانہ مہر رضا میں منعقد ہوئی جس میں شعراء نے شرکت کی۔
امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر بمباری کی ہےجس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں اقوم متحدہ کی جانب سے دہشت گرد اور کالعدم قرار دی گئی تنظیموں پرپابندی کے اعلان کے بعد پاکستانی حکومت نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اورفلاحِ انسانیت فائونڈیشن کے اثاثے منجمد اور ضبط کرنے کے احکام جاری کردیئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بیت المقدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ شہید عماد مغنیہ کا نام ، دشمن کے لئے رعب و دبدبہ اورخوف کا باعث اور دوستوں کے لئے شوق و نشاط کا موجب تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت کی جانب سے عدم اعتماد کے ووٹ کی دھمکی کے بعد جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما صدارتی عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان پر کرپشن کے الزامات تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ اور عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کو امریکہ کے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔