امریکہ میں ہتھیار رکھنے کے خلاف مظاہرہ
امریکہ میں فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد ہتھیار رکھنے کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
امریکہ میں فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد ہتھیار رکھنے کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
تھائی لینڈ میں ایشیا کی چند جانبہ بڑی فوجی مشقیں ہورہی ہیں جن میں دشوار شرائط میں زندہ رہنے کے طریقوں کی مشق کرائی جارہی ہے۔
ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکالمہ اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
عراق کے صدر فواد معصوم اور لبنان کے صدرمیشل عون نے بغداد میں ملاقات اور گفتگو کے دوران عراق اور لبنان کی ارضی سالمیت اور باہمی اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
چین نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر زور دیا ہے۔
اس رپورٹ میں روس میں سائبیریا کے جنوب میں خیموں میں رہنے والے بکروالوں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر سنتی غذا سمنو پکانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے احمد توکلی کو اس کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر جھڑپ کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
شہرضا میں شہید محمد حسن جلی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں پیام نور یونیورسٹی ميں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ اور تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں تخریبکاروں اور بلوائیوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے صبر و تحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے 300 تخریبکاروں اور بلوائیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورمیں سیشن کورٹ میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لبنان کے صدر میشل عون ، عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
ترک ذرائع کے مطابق اس سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
لبنانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی فوج اسرائيل کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ میاں رضا ربانی نے پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر کی طرف سے سعودی عرب میں پاکستانی فوج کے دستے تعینات کرنے کے بارے میں بیان کو مسترد کردیا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی آذربائیجان کے وزیر دفاع کی دعوت پر باکو کا دورہ کریں گے۔
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر شام کے شہر عفرین اور ادلب میں جاری کشیدگی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔