سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی
سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے وزیر خارجہ مولودچاووش اوغلو کے ساتھ ملاقات میں ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ امریہ خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور علاقائی ممالک کو اپنے ہمسایہ ممالک کے لئے خطرے کا احساس پیدا نہیں کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ترکی کے وزير خارجہ چاووش اوغلو نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اوران کی اہلیہ کے درمیان کشیدگی جاری ہےمختلف مواقع پرمیلانیا ٹرمپ نے ان کا ہاتھ جھٹک دیا ہے اور وہ مناظر کیمرے نے ضبط کرلیے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
چین نے ایک مسافر بردار ڈرون کی پرواز کا کامیاب اتجربہ کیا ہے۔ اسے ای ہینگ 184 کا نام دیا گیا ہے جسے ہر موسم میں پرواز کےلیے موزوں قرار دیا جارہا ہے۔
تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔
فلسطین کے اعلی رکن صائب عریقات نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلی کو فلسطینی صدر محمود عباس پر تنقید سے روکتے ہوئے " شٹ اپ " کہہ دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مہرخبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں کتاب سال کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی سطح پر دراڑیں پڑ چکی ہیں لہذا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان فی الحال دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
اس رپورٹ میں شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ موسم سرما کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں سالانہ وینس کارنیول فیسٹیول کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں وینس کارنیول فیسٹیول گذشتہ دس صدیوں سے منایا جارہا ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
افریقی پناہ گزینوں کی اٹلی کی سرحد ونٹیمیکلیائی بند ہونے کے بعد الپس پہاڑی راستے سے فرانس میں داخل ہونے کی کوشش جاری ہے اس راستے میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد اللہ اویسی نے ہندوستانی مسلمانوں کو "پاکستانی" کہنے والے کو سزا دینے کے لئے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں سکیورٹی کونسل کوآلہ کار کے طور پر استعمال کرکےاس کی ساکھ کونقصان پہنچاتی ہیں۔