روس کا ایران پر پابندیوں کی صورت میں تہران کی مدد کرنےکا اعلان
روس کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔
روس کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔
مصر کے صوبہ المنیا میں قبطی عیسائیوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈی ایٹ ممالک کے 17 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر انتالیا پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے قریبی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔
کویت میں اس وقت ہزاروں پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور مصری باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سرراہ اور طالبان دہشت گرد تنظیم کے بانی مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انیل پریہار کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستانی کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے کہا ہے کہ رافیل ڈیل کی انکوائری کی صورت میں مودی سرکار کا خاتمہ ہوجائےگا۔
چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔
امریکی اداروں کی جانب سے کیے گئے سروے میں 74 فیصد امریکیوں نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ متعصب رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔
برازیل کی نومنتخب صدر نے اسرائیل میں برازیل کے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈنمارک کے حکام کو فریب دینے اور ایران کے خلاف صہیونیوں کی نئی سازش کا آغاز ہوگیا۔ صہیوینوں نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے محمد بن سلمان کی مدد کا آغاز کردیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔
تہران کے علاقہ کرج میں ایک جھیل میں ترکی، چین، ازبکستان، قزاقستان، تھائی لینڈ، ہندوستان، لبنان ، ویتنام اور ایران کے 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان کشتی رانی کا مقابلہ ہورہا ہے جس میں ایشیا کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
انڈونیشیا کا مسافر طیارہ 289 مسافروں سمیت پیر کے دن سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا غوطہ خوروں نے مسافر طیارے کے بلیک باکس کو سمندر سے نکال لیا ہے۔
سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کا ایران کے خلاف قریبی تعاون جاری ہے۔
ترکی کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیوں سے ہندوستان ، جنوبی کوریا، اور جاپان کے بعد ترکی کو بھی استثنی دیدیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 73 دہشت گردوں کی رہائی روک دی ہے۔
پاکستان کےچیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعظم سواتی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں ان کی اتنی انا ہے کہ آئی جی تبدیل کروا دیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ہندوستانی سکیورٹی فورسزنےضلع کپواڑہ میں ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کےسرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مظاہرین کے ساتھ آج بھی مذاکرات کی کوشش کی جائے گی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گوجرنوالہ میں موبائل فون سروس آج معطل رہے گی۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ آسیہ مسیح کیس کے عدالتی فیصلے میں پاکستانی فوج کو گھسیٹنا افسوس ناک ہے۔
واشنگٹن پوسٹ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی وہائٹ ہاؤس کوسعودی صحافی جمال خاشقجی کے انتہا پسند ہونے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔