smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 09.11.2018

غزہ میں وطن واپسی کی ریلی پر اسرائیلی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید 7 زخمی

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے غزہ ميں پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں1 فلسطینی نوجوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔



شیخ سلمان کا قومی فٹبال ٹیموں کی اکیڈمی کا دورہ

Ur.mehrnews.com 

ایشیائی فٹبال تنظیم کے سربراہ شیخ سلمان کی موجودگی میں ایرانی فٹبال فیڈریشن کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور شیخ سلمان نے قومی فٹبال ٹیموں کی اکیڈمی کا دورہ بھی کیا۔

مجری کی جگہ روبوٹ لیں گے

Ur.mehrnews.com 

چینیوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو مجری کی جگہ خبروں کا پروگرام پیش کیا کرےگا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *