smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 17.11.2018

طاقتور عراق کو دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے/ اربعین کے موقع پرعراقیوں کی میزبانی پر شکریہ

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔



وزیر اعظم عمران خان نے خود کو ہٹلر سے تشبیہ دیکر ووٹ کی توہین کی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ہٹلر والے بیان پر برہمی کا اظہار اور اسے ڈکٹیٹر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو ہٹلر سے تشبیہ دیکر ووٹ کی توہین کی ہے۔

فلم/ سری لنکا کی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا

Ur.mehrnews.com 

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ایک قانون منظور نہ ہونے کی وجہ سے نمائندوں کے درمیان شدید جھگڑا شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں چند نمائندے زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایران اور عراق کا اقتصادی تعاون کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق اقتصادی تعاون کو 20 ارب ڈالر تک بڑھا سکتے ہیں۔ عراقی صدر نے کہا کہ ہمیں عراق میں ایران کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کی اہمیت کا ادراک ہے ایران بہترین ہمسایہ اوربہترین دوست اور برادر ملک ہے۔

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست

Ur.mehrnews.com 

پاکستان قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (نون) کے صدر شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں درج کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست ارسال کردی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *