Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 22.11.2018

فلم/ اوبامہ بہتر تھے یا ٹرمپ !

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے امریکہ کے سابق صدور سے متفاوت روش اختیار کرکے اپنے اور ان کے درمیان فرق نمایاں کیا ہے ۔



ایران کے 5 سرحدی محافظ آزاد

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے ایران کے 5 سرحدی محافظوں کو آزاد کردیا ہےاور پانچوں سرحدی محافظ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ کا عمران خان پر ملک کو بدنام کرنے کا الزام

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کررہے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرےگا۔

کشمیر میں جشن میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں تقریبات کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے مختلف علاقوں میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

عادل الجبیرکی ولیعہد بن سلمان کو خاشقجی کے قتل سے بری کرنے کی کوشش

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے بن سلمان کوخاشقجی کے بہیمانہ قتل سے بری الذمہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ، خاشقجی کے قتل سے پہلے انکار کرنے والے سعودی حکام مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *