قم ميں دفاتر مراجع عظام میں حضرت امام حسن عسکری کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں دفاتر مراجع عظام میں آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اکا اہتمام کیا گيا۔
قم میں دفاتر مراجع عظام میں آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اکا اہتمام کیا گيا۔
قم میں مسلمانوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا کا اہتمام کیا گيا۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے پیغبمر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے یوم ولادت کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی رحمۃ اللعالمین کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ کے دارالحکومت تہران میں تامین اجتماعی ادارے کے ڈائریکٹر مرحوم سید تقی نوربخش اور اس کے معاون عبدالرحمن تاج الدین کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی اس موقع پر موجود تھے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں بن سکتا، تاریخ میں نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر تاریخی شکست کھائی۔ نوازشریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا تھا۔
زمبابوے میں بس میں سوار مسافر کا گیس سیلنڈر پھٹنے سے 42 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کے موجودہ 16 ججز میں سے 8 ججز کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے کا موقع ملے گا۔
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں ستارے حضرت امام حسن عسکری کی مناسبت سے آرٹ ویڈیو پیش کی جاتی ہے۔
امریکی وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور روس افریقہ سے سیکڑوں امریکی فوجیوں کے انخلا کا باعث بنے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی بنانے سے انکار کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ ایلام کے شہر مہران میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی وجہ سے کئی راستوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔
اس ویڈیو میں سماجی اور فلاحی امور کے وزیر شریعتمداری کی تامین اجتماعی ادارے کے ڈائریکٹر اور اس کے معاون کی ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے کے بارے میں گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
ہالینڈ کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہالینڈ سکیورٹی کونسل میں سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی حمایت کرےگا۔
سعودی عرب کی ظالم اور خونخوار امریکہ و اسرائیل نواز حکومت کے اٹارنی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی اہلکاروں نے سعودی صحافی خاشقجی کو استنبول میں بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو ٹکڑے ٹکرے کردیا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر گرگان میں تامین اجتماعی ادارے کے ڈائریکٹر اور اس کے معاون کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تامین اجتماعی ادارے کے ڈائریکٹر سید تقی نوربخش اور اس کے معاون عبدالرحمن تاج الدین کل ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب، صحافی خاشقجی کے قتل کے 5 اصلی گواہوں کو موت کی سزا دیکر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اصلی حقائق کو چھپانے کی مذموم کوشش کررہا ہے۔
جاپان کی سائبر سکیورٹی کے نئے وزیرنے کہا ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا ۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) طاہر خان داوڑ کے اغوا اور افغانستان سے اس کی لاش ملنے کے دوسرے ہی روز بعد ایک اور سرکاری عہدیدار کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں عالمی سطح پرتحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ناقد صحافی خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی تحقیقات کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔
رائٹرز کے مطابق امریکی کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ نمائندوں نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک اور جنگي جرائم اور استنبول میں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودیہکے ملوث ہونے کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت متوقف کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔
پاکستانی وزرات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے 5 مغوی ایرانی سرحدی محافظوں کوآزاد کراکے ایران کے حوالے کردیا ہے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد کے ہوائی حملے میں 23 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر کرپشن کے دو مختلف مقدمات میں 46 ارب روپے کی بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
افغانستان کے صوبے فارا میں طالبان کی جانب سےکیے گئے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں افغان پولیس کے 30 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔