صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 37 دہشت گرد ہلاک
صومالیہ میں امریکی جنگی طیاروں کے حملوں میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے 37 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صومالیہ میں امریکی جنگی طیاروں کے حملوں میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے 37 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ ، عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتی ہے۔
پاکستنای حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میدلاد النبی (ص) کے جلسے میں وہابی دہشت گردوں کے خونی حملے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد جاری حالیہ بحران سے متعلق اپنے پہلے عوامی بیان میں کہا ہے کہ وہ خاشقجی کے قاتل کے معاملے میں خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ،افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہےگا۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی موجودگی میں مزاحمتی فلم فیسٹیول کی 15 ویں پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے تقدس کو ملحوظ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ولیعہد محمد بن سلمان نہیں اور اس سے متعلق امریکی سی آئی اے کی رپورٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے مقامی سطح پر طوفان نامی بکتر بند گاڑی کی پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔
ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سو دن پورے ہونے پر اپنے تمام وعدوں پر یوٹرن لے لیں گے۔
پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد الزامات کو رد کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار آج شام 7 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔
تبریز کی سڑکوں کو موسم خزاں کے پتوں سے صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا مغربی آذربائیجان کے شہر خوئی میں عوام نے شاندار استقبال کیا۔
امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے جب کہ دونوں ممالک کے فوجی تعلقات برقرار ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران اور خطے میں دشمنوں کے شوم منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران اور خطے میں عدم استحکام اور بد امنی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے حق خود ارادیت کی حمایت کے بارے میں پاکستان کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظورکرلیا ہے ۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے شہر شکاگو کے میرسی اسپتال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔