فلم/ قم میں شہدائے کربلا کی ضریح کی رونمائی
قم میں عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے شہدائے کربلا کی ضریح کی رونمائی کی گئی۔یہ آئندہ چند دنوں میں کربلا روانہ کردی جائےگی۔
قم میں عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے شہدائے کربلا کی ضریح کی رونمائی کی گئی۔یہ آئندہ چند دنوں میں کربلا روانہ کردی جائےگی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان اور شیعہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی شاندار تقریبات منعقد ہوئیں۔ ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب آج حوزہ علمیہ باب العلم میں منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ املی لاریجانی نے عالمی سطح پر امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ 400 ارب ڈالر ہتھیاروں کے معاہدے کے عوض انسانی حقوق کو پاؤں تلے روند دیا ہے۔
میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر مہاجرین کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ نے نئے قوانین وضع کرکے مہاجرین کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلح مقابلے کے دوران 8 نکسل باغی اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں فلک بوس اور اونچی عمارتوں کو گرانے کے خاص طریقہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں کل رات آنے والے شدید زلزلے کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
مغرب نواز متحدہ عرب امارات کے حکمراں خلیفہ بن زاید النہیان نے صدارتی صوابدید کو استعمال کرتے ہوئے برطانوی جاسوس کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے آزاد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع بیداری اسلامی کی اعلی کونسل کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا۔
بارسلونا میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جلوس نکالا، اس موقع پر بارسلونا پیراللہ سنٹر کی گلیاں اور فضائیں لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صداؤں سے گونجتی رہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان گذشتہ تین دن کے دوران جھڑپوں میں 18 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں علیحدگی پسندوں کی ہلاکت پر وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
ایران کے شہر نیشاپور میں ایک گاؤں کے بعض افراد شمسی توانائی کے ذریعہ بجلی پیدا کرکے فروخت کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے وزیر مواصلات کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ۔
پاکستانی حکومت نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کرکے پاکستانی عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں شدید بارش سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی افغان کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرانس اور جرمنی نے باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی نے اپنی ہتھیاروں کی صنعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا عزم کررکھا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
روس فوج نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرائن کی تین بحری کشتیوں کو روسی سرحد غیر قانونی طریقہ سے عبور کرنے کے بعد اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان کو دستور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل کرنا چاہیے۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں برف باری ہوئی ہے جس پر عوام نے بڑی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مصر کے 100 صحافیوں نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ مصر کی مخالفت اور مذمت کی گئی ہے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔