smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 14.11.2018

فلم/ یمن میں زندہ رہنا بڑا سخت

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی وحشی، جلاد ، امریکہ اور اسرائیل نواز آل سعود حکومت نے غمربی ممالک کے ہتھیاروں کے ذریعہ بمباری کرکے یمنی بچوں کے آرام و سکون کو سلب اور ان کے لئے زندگی کو دشوار بنادیا ہے۔

مکران کے ساحل پر گیس کے بڑے ذخائر دریافت

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل زبیر محمود حیات نے انکشاف کیا ہے کہ مکران کے ساحل پر گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔



فلم/ پھانسی سے قبل سکوں کے بادشاہ کی گفتگو

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی عدالت نے کرپشن میں ملوث سکوں کے بادشاہ وحید مظلومین اور اس کے ساتھی کو تختہ دار پر لٹکا دیا، وحید مظلومین کی عمر 56 سال تھی ۔

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔

قومی اور ملکی ظرفیتوں سے درست استفادہ سے بعض اقتصادی مشکلات حل ہوسکتی ہیں

Ur.mehrnews.com 

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں سے ملاقات میں ان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: اگر ملک میں موجود ظرفیتوں سے درست اور صحیح استفادہ کیا جائے تو ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *