اسرائیل پر غزہ سے 200 راکٹوں سے حملہ/ 19 صہیونی زخمی
فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی نے اپنے قتل کے وقت آخری جملہ یہ ادا کیا تھا کہ " میرا دم گھٹ رہا ہے"۔ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے جلادوں نے خاشقجی کو گلا دبا کر ہلاک کیا اور اس کے بعد اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔
پیرس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمہ کی صد سالہ تقریب کے دوران صدر پوتین اور صدر ٹرمپ نے مصافحہ کیا جو امیرکی میڈیا میں ایک بار پھر خبرساز بن گیا۔
ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں ۔
فرانس میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کانشانہ بنایا۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام اور ہالینڈ نے پاکستان میں ہالینڈ کے سفارتخانہ بند ہونے کی تردید کردی ہے۔
گذشتہ سال 12 نومبر کو صوبہ کرمانشاہ میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں 620 افراد جاں بحق اور 9388 زخمی جبکہ 70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے تھے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی صوتی فائل ہمارے پاس نہیں ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت آئندہ چند دنوں میں کم ہوجائےگا۔
انڈونیشا میں ٹرین عوامی بھیڑ کے اوپر سے گزر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراق اور سعودی عرب نے تیل مارکیٹ میں استحکام پیدا کرنے کے لیے ایک ساتھ کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان نے ایران کو ایران پاکستان گیس لائن منصوبہ پر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، اس سے قبل تہران نے اسلام آباد کی جانب سے یک طرفہ طور پر آئی پی گیس لائن منصوبہ ملتوی کرنے پر پاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانے کی دھمکی دی تھی۔
فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ممحد جواد ظریف نے اپنے پاکستان کے حالیہ دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم، پاکستانی وزیر خارجہ اور پاکستانی فوج کے سربراہ نے ایران کے دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا شدہ سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے کے سلسلے میں پختہ وعدہ کیا ہے۔
برازیل میں مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی 30 سالہ پرانی تقریر نشر کی گئی ہے جس میں جنرل سلیمانی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب تباہ ہونے والے "پیراڈائز ٹاؤن " کے راکھ کے ڈھیر سے تیسرے دن مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوج کی علیحدگي پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک اور علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
حضرت رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب روڈ پر موجود کتاب فروشوں کی دکانوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
ایران کے قیام نامی میزائل شہید تہرانی مقدم کی بہترین یادگار ہیں جن کے مختلف ڈیزائنوں پر کام جاری ہے۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
امریکہ کوعالمی جنگ سے دور رہنے کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا لہذا جنگ کے بعد اس نے یورپی ممالک کو قرضہ دیکر اپنا مقروض بنا لیا اور اس طرح وہ اقتصادی قطب میں تبدیل ہوگیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگي آگ سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آگ نے 6700 گھروں کو تباہ کردیا ہے۔
ہالینڈ نے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ سکیورٹی خدشات کی بنیاد پرغیرمعینہ مدت تک بند کر دیاہے ۔