Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 03.07.2022

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

Ur.mehrnews.com 

اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مقاومت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔

امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم

Ur.mehrnews.com 

یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔

اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ 

Ur.mehrnews.com 

فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ بھی جان لے یہ ہم ہیں جو رد عمل کے وقت اور کیفیت کو معین کریں گے۔

لینڈ سلائیڈنگ میں ہندوستانی فوج کا کیمپ تباہ

Ur.mehrnews.com 

وزارت دفاع کے پبلک ریلیشن آفیسر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے پروجیکٹ کی حفاظت پر مامور ٹیم فوجی رضاکاروں پر مشتمل ٹریٹوریل آرمی کی ٹیم کر رہی تھی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *