Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 27.07.2022

تیل و بجلی کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں، پاکستانی وزیراعظم

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی صہیونی وفاداری 

Ur.mehrnews.com 

دنیا یہ بات عمومی طور پر جانتی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن صہونزم اور صہیونی نظریات کے حامی ہیں۔ کسی حد تک یہ بھی کہا جائے کہ وہ خود صہیونی فکر کی پیروی کرتے ہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ اگر اس بات کو تسلیم نہ بھی کیا جائے تو امریکی نظام سیاست ہمیشہ سے صہیونزم اور صہیونیوں کے مفادات کا حامی رہا ہے۔

علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا

Ur.mehrnews.com 

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کے بھتیجے عابد اسد سدپارہ نے بھی اپنے چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔



عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ایک جانب ملک سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب عوام کی شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

پاکستانی وزیر داخلہ نے صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دے دیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو گفتگو ہو رہی ہے اس پر افسردہ ہوں، بینچ فکسنگ اور بعض جگہ کہا گیا بینچ فکسر بھی ایک جرم ہے۔

ایران اور شام کے ساتھ مل کر یوکرینی جرائم کی تحقیقات کے لئے عدالت قائم کریں گے، روسی تحقیقاتی کمیٹی

Ur.mehrnews.com 

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران، شام اور بولیویا جیسے غیر جانبدار ممالک کے ساتھ مل کر یوکرینی افواج کے جرائم کی چھان بین کے لئے عدالت قائم کریں گے۔

امریکہ کو حقیقت پسندی دکھانا ہوگی تاکہ کسی بہتر سمجھوتے کے امکانات پیدا ہوں، ایرانی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور امریکہ سے چاہتا ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تا کہ ایک بہتر، مضبوط اور پائیدار سمجھوتہ ممکن ہو سکے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *