Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 26.07.2022

پاکستانی سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد، چوہدری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب قرار

Ur.mehrnews.com 

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

Ur.mehrnews.com 

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔

ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے، مذاکرات کو مغربی فریق نے مشکل میں ڈالا ہے، آیت اللہ رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ماسٹرمائنڈ کینسر کا شکار ہوگیا، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

Ur.mehrnews.com 

نیویارک ٹائمز نے خبر دی ہے کہ فلسطین مخالف ابراہام معاہدے کے معماروں میں شامل سابق امریکی صدر کا سینیئر مشیر کچھ سالوں سے کینسر میں مبتلا ہے اور اس مسئلے کو چھپانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔

ملتان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی عظیم الشان تقریب

Ur.mehrnews.com 

تقریب سے معروف اسکالر سید علی مرتضی زیدی نے ویڈیو خطاب کیا۔ خطاب کے بعد بچوں اور بچیوں نے قومی ترانہ اور ''سلام فرماندہ'' پڑھا۔ تقریب کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل مولانا وسیم عباس معصومی نے دعائے فرج کی تلاوت کی۔

علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ انسانی حقوق کے وفاقی وزیر ریاض حسین  پیر زادہ سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

ملاقات میں گذشتہ چند سالوں میں محرم میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کے خلاف درج سینکڑوں ایف آئی آرز کو آئین پاکستان میں درج مذہبی آزادی کی پامالی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان مقدمات کی واپسی کا مطالبہ کیا۔



عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

امریکی عوام جلد ہی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوں گے، امریکی سروے رپورٹ

Ur.mehrnews.com 

امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔

اسرائیل کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں، سید حسن نصر اللہ

Ur.mehrnews.com 

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *