Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 09.07.2022

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے، روسی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔

کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے امر ناتھ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کن بارش میں 16 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے جن میں زیادہ تر ہندوؤں کے مقدس مقام کی زیارت کے لیے آنے والے یاتری شامل ہیں۔

سعودی حکومت صہیونیوں کا استقبال اور حجاج کا جبری استحصال کرتی ہے، عبد الملک الحوثی

Ur.mehrnews.com 

یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے ایامِ حج کے موقع پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب پر شدید تنقید کی اور کہاکہ افسوس کے ساتھ سعودی حکومت حجاج کو بطور آلہ استعمال کرتی ہے۔

سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور  ایک عالمی شخصیت تھے، صدر رئیسی

Ur.mehrnews.com 

یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور  ایک عالمی شخصیت تھے.

سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا

Ur.mehrnews.com 

غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔

سعودی عربم، امریکہ اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا

Ur.mehrnews.com 

غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔

سعودی عرب امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا

Ur.mehrnews.com 

غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔

СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *