روسی صدر پیوٹن بھی تہران پہنچ گئے
آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
امریکی ریاست انڈیانا میں ایک مصروف شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترک صدر کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
غدیر کے دن کھانا کھلانے اور نیاز دینے کی بڑی فضیلت ہے جبکہ ساتھ ہی روایات میں عید غدیر کے دن تحائف دینے کی بھی بہت تاکید کی گئی ہے، لہذا دسترخوان غدیر کے راستوں میں غرفہ اطفال بھی لگائیں گے اور بچوں کے لئے مختلف پرگرامز منعقد۔
گزشتہ سالوں کی بنسبت مجمع اچانک کئی گنا بڑھ گیا اور عراق کے مختلف شہروں، پاکستان، ایران، ہندوستان اور دیگر ملکوں سے امیر الموٴمنین علیہ السلام کے عاشقین نے حرم میں حاضری دے کر پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کے جانشین برحق کی خدمت میں اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔
ترکی کے صدر پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں پانچ اہم معاملات من جملہ تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ اور شام کے مسئلے پر گفتگو کرنے کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ تبریز میں غدیر خم کے واقعہ کی علامتی نمائش پیش کی گئی۔ پیغمبر اسلام (ص) نے 18 ذی الحجہ سن 10 ہجری قمری میں حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے میدان میں اللہ تعالی کے حکم کے مطابق حضرت علی علیہ اسلام کو اپنا جانشین مقرر کیا۔
بھارتی سابق وزیر سلمان خورشید نے کہاکہ پہلے ہم آپس میں متحد ہو جائیں تو برادران وطن کو ساتھ میں لینا آسان ہو جائے گا اس لئے پہلے اپنے لوگوں سے بات کی جا رہی ہے۔
عید غدیر کی مناسبت سے حاج ابوذر روحی کا ایوان اقبال لاہور میں پڑھا گیا خوبصورت کلام ’’ یاعلیؑ یا علیؑ یاعلیؑ‘‘
ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
ان تمام حالات میں اسرائیل ایک شکست خوردہ کھلاڑی کی مانند ہے جو اب عرب حکمرانوں کی کمزور بیساکھیوں کا سہارا لے کر خطے میں کھڑا ہونے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اس کوشش میں یہی عرب ریاستوں کے حکمران پاکستان جیسے عظیم اسلامی ملک کو بھی کیچڑ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
10 کلو میٹر طویل دسترخوان غدیر آج بروز عید غدیر ٹھیک 6 بجے شام سے رات 10 بجے تک ولی عصر انٹرسیکشن سے وی پارک تک کے علاقے میں جاری رہے گی۔
اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات ایران کے سربراہ نے الجزیرہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے زور دیاکہ ہم سعودی عرب کے روابط بحال کرنے کے حوالے سے موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں اور گفتگو اور دو طرفہ تعلقات کی پھر سے بحالی کے تیار ہیں.
حرم امام رضا ﴿ع﴾ عید سعید غدیر کی شب اور دن نور و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی ۔
برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔