Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 23.07.2022

کربلا؛ بین الحرمین میں ''سلام فرماندہ'' کی گونج

Ur.mehrnews.com 

بین الحرمین کربلا میں معروف ایرانی مداح ابوذر روحی کی موجودگی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اپنے والدین کے ہمراہ اس ترانے کو پڑھنے آئے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارات پر رد عمل؛ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، طالبان

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں طالبان کی نگراں حکومت کے ترجمان نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے اظہارات پر آج اپنا رد عمل پیش کیا اور کہا کہ کابل کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، ہم نے واشنگٹن کے ساتھ دوحہ سمجھوتے میں طے شدہ وعدوں پرعمل کیا ہے۔



پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

Ur.mehrnews.com 

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔

جو بایڈن مائیکروفون کی طرح عمل کرتے ہیں/ کوئی بھی انہیں سنجیدہ نہیں لیتا، واشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ

Ur.mehrnews.com 

روزنامہ واشنگٹن ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کا خیال ہے کہ جو بایڈن کبھی بھی قائدانہ شخصیت اور صلاحیتوں کے مالک نہیں رہے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ مائیکروفون جیسا کردار ادا کیا ہے۔

آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا، پاکستانی وزیراعظم

Ur.mehrnews.com 

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *