تہران میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ، 8افراد جاں بحق 9زخمی+تصاویر،ویڈیو
ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب گاؤں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے جبکہ گاؤں میں کئی کئی فٹ تک مٹی جمع ہوگئی۔
ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب گاؤں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے جبکہ گاؤں میں کئی کئی فٹ تک مٹی جمع ہوگئی۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے جمعرات کو اپنے صوبہ ہمدان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ ہمدان میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
بجنورد۔ صوبہ خراسان شمالی کے علماء نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام حسین ﴿ع﴾ اسلامی معاشرے میں وحدت کا سبب ہیں، کہا ائمہ اہل بیت ﴿ع﴾ مسلمانوں کے اسوہ ہیں اور امام حسین ﴿ع﴾ کسی خاص طبقے سے مخصوص نہیں ہیں۔
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعرات کے روز سادہ سے پروٹوکول کے ساتھ ہمدان کے ایئر پورٹ پہنچے اور بعد ازاں وہاں سے کبودرآھنگ کے عوامی جلسے سے خطاب کے لیے لیے اس شہر کے اسٹیڈیم کی طرف روانہ ہوگئے۔
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور میں حالیہ شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن درہم برہم ہوگیا جس کے باعث ٹرینیں 12 سے 13 گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے لگی۔
پاکستانی وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ حل تک پہنچنے اور سمجھوتے کے حصول کے راستے پر چلے تو ایک بہتر سمجھوتہ تمام فریقوں کی دسترس میں ہوگا۔
شمالی کوریا کے سربراہ نے کہا کہ پیونگ یانگ امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے عسکری تصادم کے لئے مکمل تیاری رکھتا ہے۔
سیاسی امور کی ماہر محقق نے ایران، روس اور ترکی کے حالیہ سہ فریقی سربراہی اجلاس کا ذکر کرتے ہوئے شام کے متعلق کہا کہ یہ اجلاس انقرہ اور دمشق کے مابین تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوسکتا ہے۔