Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 16.07.2022

امریکی مراسلے کی تحقیقات ہونی چاہیے تھی لیکن اسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی،عمران خان

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا تو پاکستان کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹایا گیا تو معاف کیا جائے گا، کیا ایک منتخب وزیراعظم کو اس طرح سے ہٹایا جاتا ہے؟

امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کی پیروی کرنے والے یوکرائن کو اعتراض کا حق حاصل نہیں، شمالی کوریا

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کیف کی جانب سے پیونگ یانگ ﴿شمالی کوریا﴾ سے تعلقات ختم کرنے کے اقدام پر رد عمل دیتے اعلان کیا کہ یوکرائن کو یہ حق حاصل نہیں کہ شمالی کوریا کے اپنی سالمیت کے حق کے جائز استعمال پراعتراض کرے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارک

تمام عرب ممالک ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ اردن

Ur.mehrnews.com 

ایمن الصفدی نے ایک مرتبہ دھرایا کہ اردن کو مشرق وسطی کے نیٹو میں شامل ہونے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے اور کہاکہ خطہ مزید کشیدگی کا متحمل نہیں جبکہ موجودہ بحرانوں کے لئے مذاکرات ہی بہترین راہ حل ہیں۔

ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے، آج 2 بجے ایوان اقبال میں ترانہ پڑھیں گے

Ur.mehrnews.com 

معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.



مشرقی نابلس میں 4 صہیونی غیر قانونی آباد کار زخمی

Ur.mehrnews.com 

۴ غیر قانونی صہیونی آباد کار جنہوں نے نابلس کے مشرقی حصے میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر چڑھائی کی تھی، فلسطینی مزاحمت کاروں کی گولیوں کا نشانہ بنے اور گاڑی الٹنے پر زخمے ہوگئے۔

بھارت میں پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی توہین کے پس پردہ عوامل/ دہشتگردوں کی تفرقہ اندازی

Ur.mehrnews.com 

علامہ محمد امین شہیدی نے بھارت میں پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی شان میں توہین کے پس پردہ عوامل کی وضاحت دینے کے ساتھ کہا کہ مغرب کی جانب سے عالمی سطح پر دہشتگرد گروہ بنانے کا مقصد اسلام کا پر تشدد چہرہ دکھانا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *