Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 17.07.2022

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی 8 نشستوں پر کامیاب اور8 پر برتری حاصل

Ur.mehrnews.com 

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جارہی ہے، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، خوشاب، شیخوپورہ اور لاہور کی تین انتخابی کی نشستوں پر کامیاب ہوگئی جبکہ پارٹی کو 8 نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

ایران اور چین کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ دونوں ملکوں کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے اہم ہے

Ur.mehrnews.com 

ایران میں چین کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کرنے کے اپنے ٹویئٹر پر لکھاکہ دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ ان کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے بہت اہم ہے۔

عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

"غدیر سے ظہور تک"کا موضوع مظلوم انسانیت کے لئے ایک تابناک مستقبل کی نویدہے،علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

ایوانِ اقبال لاہور میں  قرآن واہلبیتؑ اکیڈمی کےزیرِاہتمام"غدیر سے ظہور تک"کانفرنس کاانعقاد ہوا جس میں مقبول ترانہ"سلام فرماندہ"کے خالق حاج ابوذرروحی نے خصوصی شرکت کی۔

یونان میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ، 8 ہلاک

Ur.mehrnews.com 

یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کےنتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ایران کے ساتھ محاذ آرائی کی پالیسی ابوظہبی کی ترجیحات میں شامل نہیں، امارات کے سیاسی مشیر

Ur.mehrnews.com 

متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ڈپلومیٹک مشیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جبکہ ابوظہبی کسی بھی ایران مخالف الآئنس کا حصہ بننے کا خیر مقدم نہیں کرے گا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *