Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 01.11.2022

روز نوجوان پر تبریز میں اسکول کی طالبات کی تقریب

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر تبریز میں روزِ نوجوان اور اسکول کے طلبہ کی بسیج کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب "طاقت ور ایران" کے عنوان کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں ۵ ہزار اسکول کی طالبات نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد مقامی انڈور گیمز اسٹیڈیم میں کیا گیا۔

قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں لہذا قفقاز کے علاقے میں ترقی، سلامتی اور امن ایران کے لیے بہت اہم ہے۔



اسلام نے عورت کی گود کو شہداء کی تربیت گاہ قرار دیا، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے لاہور کے قومی مرکز میں ”شہید اور شہادت“ کے موضوع پر یونیورسٹی طالبات سےخطاب کیا جس میں انہوں نے شہیدہ پرور کی حیثیت سے معاشرہ کی تشکیل میں عورت کے کردار پر گفتگو کی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *