Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 27.11.2022

ایرانی وزیر سیاحت کا دورۂ یزد

Ur.mehrnews.com 

ایرانی ثقافتی امور اور وزیر سیاحت نے صوبۂ یزد کے اپنے پہلے ایک روزہ دورے میں علی نقی خان ٹافٹ انڈومنٹ گارڈن سیاحتی کمپلیکس کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کیا۔

امریکی دوغلی پالیسی؛ یوکرائن معاملہ وائٹ ہاؤس کی عہد شکنی کی واضح مثال ہے،ایرانی معروف تجزیہ نگار

Ur.mehrnews.com 

معروف ایرانی تجزیہ نگار نے جوہری مذاکرات کو دوسرے ممالک سے امریکی تاوان لینے کا طریقہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ دوغلا پن اور دھوکہ دہی امریکی حکومت کی بنیادی پالیسی ہے، جہاں ریپبلک اور ڈیموکریٹ پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے۔



ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری

Ur.mehrnews.com 

ایرانی بحریہ کے قومی دن (28 نومبر)کی مناسبت سے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحریہ کی قومی اور بین الاقوامی پانیوں میں طاقتور موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے امن و دوستی جبکہ دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے۔

ایران جس کے پاس خاردار تاریں نہیں تھیں، اب دنیا سمجھ رہی ہے کہ ڈرون برآمد کر رہا ہے

Ur.mehrnews.com 

ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ امریکہ جانتا ہے کہ ایران نے خطے کی سب سے طاقتور طاقت کے طور پر جنوب مغربی ایشیا میں استحکام کو برقرار رکھا ہوا ہے اور اسلامی جمہوریہ کے بغیر خطے میں کوئی استحکام نہیں ہو گا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *