Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 23.11.2022

یوکرین کا ایرانی اور روسی ڈرونز میں مماثلت کا اعتراف/ ایران کو ٹکڑے کرنے کی سازش نام بنائی گئی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ سازش جس کا مقصد دہشت گردی کی جنگ شروع کرنا اور درنہایت ایران کو توڑنا تھا ناکام ہوگئی جبکہ ملک میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ پہنچایاگیا اور عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے 76 مراکز کو فعال کیا گیا۔

فردو اور نطنز کی سائٹس میں آئی اے ای اے کے قوانین کے دائرے میں اقدامات اٹھائے گئے ہیں

Ur.mehrnews.com 

ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم (اے ای او آئی) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فردو اور نطنز کی سائٹس پر اٹھائے گئے نئے اقدامات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے قواعد و ضوابط پر مبنی ہیں۔

شام میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کا ایک فضائی ایڈوائزر شہید

Ur.mehrnews.com 

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کی ایرواسپیس فورس کے ایک افسر کرنل داؤد جعفری شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے شہید ہو گئے ہیں۔



سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ ملی و اسلامی اتحاد کے ذریعہ ہی ممکن ہے، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ پاکستان میں اسلام دشمن قوتوں نے ڈالرز خرچ کر کے فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دی، آج صورتحال یہ ہے کہ پاکیزگی، معنویت، تقدس، خدا پرستی اور محبت کے جذبات پر عناد، عدم برداشت اور شدت پسندی حاوی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *