Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 03.11.2022

میرا شہید ہمکلاسی؛ شیراز میں اسکول کے بچوں کا عظیم اجتماع

Ur.mehrnews.com 

شیراز کے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں داعش کے خونیں حملے کے ساتویں روز حملے میں شہید ہونے والے تین اسکول کے طالب علموں کی یاد میں "میرا شہید ہمکلاسی" کے عنوان سے اسکول کے بچوں نے ایک عظیم اجتماع کا اہتمام کیا۔

سیاسی میدان خونی میدان نہیں بننے چاہئیں،پاکستانی وزیر اطلاعات

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں جو اندوہناک واقعہ پیش آیا، اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت کی رپورٹ آنے تک کوئی حتمی بات نہیں کی جاسکتی۔

قازقستان، کان میں گیس دھماکہ،5 کان کن ہلاک

Ur.mehrnews.com 

صوبائی انتظامیہ کے مطابق، یہ واقعہ شاہ تنسک نامی شہر میں واقع ایک کان میں مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا جہاں موجود 106 کان کنوں میں سے پانچ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

ویڈیو،عمران خان کی جانب سے اہم بیان جاری، قاتلانہ حملے کا الزام 3 لوگوں پر عائد کردیا

Ur.mehrnews.com 

تحریک انصاف رہنما اسد عمر نے کہاکہ چیئرمین عمران خان نے تین لوگوں کا نام لے کر کہا ہے کہ مجھ پر حملہ کروانے والوں کے پیچھے ان تینوں کا ہاتھ ہے اور ان کو فوراً عہدوں سے برطرف کیا جائے۔

امریکہ اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے انسانی حقوق، اقوام متحدہ اور اس کے وسائل میں ہیرا پھیری کر رہا ہے

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے غیر رسمی اجلاس (آریا فارمولا) کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کے دوران اس ایران مخالف اجلاس پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔

ایرانی شہر ساوہ میں پہلا "انار فیسٹول"

Ur.mehrnews.com 

ایران کا پہلا قومی انار کی پیداوار اور برآمدات فیسٹول ساوہ کی معروف تاریخی جامع مسجد میں ہو رہا ہے۔ فیسٹول میں صوبائی و ملکی حکام اور غیر ملکی سفیروں سمیت کسانوں، باغبانوں اور انار لگانے والے ملک کے دیگر علاقوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔



عمران خان کےکنٹینر پر فائرنگ کے وقت کے مناظر+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے وقت کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اللہ والاچوک پر عمران خان کنٹینر پر موجود تھے، ویڈیو میں فائرنگ کی آواز یں بھی سنی جاسکتی ہیں۔

عمران خان پر حملہ ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

Ur.mehrnews.com 

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمران خان پر نہیں ملکی سالمیت اور وقار پر حملہ ہے اور ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔

عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آگیا

Ur.mehrnews.com 

مبینہ حملہ آور نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میرے پیچھے کوئی نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے ساتھ ہے اس نے اکیلے ہی یہ کام کیا ہے۔

عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں, قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آگیا

Ur.mehrnews.com 

مبینہ حملہ آور نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میرے پیچھے کوئی نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے ساتھ ہے اس نے اکیلے ہی یہ کام کیا ہے۔

ایران ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہے، امیر عبداللہیان

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ذریعے امریکہ کو ایران کے بھیجے گئے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *