Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 24.11.2022

کیا ایرانی خواتین کو امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے استثناء حاصل ہے؟

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ملک کی خواتین سے متعلق، امریکی صدر جوبائیڈن کے مداخلت پسندانہ بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری مائیں اور بہنیں امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے آزاد ہیں؟

پاکستانی وزیراعظم کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں

Ur.mehrnews.com 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

ملک آئینی اور معاشی طور پر غیر مستحکم ہے/لانگ مارچ شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، سابق پاکستانی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے مطالبات کو عوامی مطالبات قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا فوری انعقاد کیا جائے۔

متحدہ عرب امارات سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی توسیع میں ایران کی دلچسپی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے اماراتی ہم منصب نے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایرانی اور اماراتی تاجروں کے درمیان مشترکہ اجلاس کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔



26 نومبر کو رہبر انقلاب اسلامی کا بسیج فورسز سے خطاب براہ راست نشر کیا جائے گا

Ur.mehrnews.com 

26 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ایرانی رضاکارانہ فوجی فورس (بسیج)کے اہلکاروں سے خطاب سرکاری ٹی وی اور انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔

آپ سرکاری طور پر ایرانی قوم کے خلاف وار روم کی حمایت کرتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

برطانوی وزیر خارجہ کے آزاد صحافت کے بارے میں بیان کے رد عمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جناب وزیر ان جھوٹے نعروں کے ساتھ آپ سرکاری طور پر ایرانی قوم کے خلاف وار روم کی پشت پناہی کرتے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *