Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 11.11.2022

طاقتور کو جیل میں نہیں ڈالا جاتا بلکہ اس سے ڈیل کی جاتی ہے، عمران خان

Ur.mehrnews.com 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔

دشمن خوفزدہ ہیں، مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ انہیں نشانہ نہ بنائیں، کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن خوفزدہ ہیں اور کئی دنوں سے چوکس ہیں اور مختلف ملکوں کے ذریعے مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ ہم ان پر حملہ نہ کریں۔

ہائپرسونک بلیسٹک میزائل کی تیاری ایران کی اندرونی طاقت اوردفاعی قوت کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے

Ur.mehrnews.com 

امام جمعہ تہران نے کہا کہ زمین کی فضا کے اندر اور باہر قابل کنٹرول اور قابل عمل بیلسٹک میزائل جو دنیا کے موجودہ تمام میزائل شکن سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاشبہ ایران کی اندرونی طاقت اور دفاعی قوت کی بہتری میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

بیلسٹک میزائل کی تیاری علم اور ایمان کے امتزاج کی واضح علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کو ہائپر سونک میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے پر سراہا اور اس کامیابی کو ملک کے دفاعی شعبے میں علم و ایمان کے امتزاج کی واضح نشانی قرار دیا۔

ایران اور نکاراگوائے کا دوستانہ فٹبال میچ/ ایران کی 0-1 سے فتح

Ur.mehrnews.com 

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم اس وقت قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں ایرانی قومی ٹیم نے جمعرات کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں نکاراگوائے کی قومی ٹیم کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلا۔ گراونڈ تماشائیوں سے خالی اس میچ میں ایران نے ایک گول کی برتری سے میچ جیت لیا۔



دفاع مقدس، اسلامی انقلاب اور مقاومت کے گیارہویں کتاب میلے کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر قم میں گیارہویں دفاع مقدس، اسلامی انقلاب اور مقاومت کتاب میلے کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں بسیج مستضعفان تنظیم کے سربراہ برگیڈیئر جنرل سلیمانی نے شرکت اور کتاب میلے کا افتتاح کیا۔

انسانی حقوق کونسل کے سیاسی اقدام کا ایران اور مغرب کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑے گا، حسین امیر عبد

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر انسانی حقوق کونسل کے سیاسی اقدام کے منفی اثرات کے بارے میں خبردار کیا۔

غاصب اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار ہیں، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صہیونی حکومت کو سمندری سرحدی حد بندی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ حزب اللہ کسی بھی اقدام کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *