Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 07.11.2022

سعودی عرب کا دہشت گردی کے الزام میں 8 بچوں کو پھانسی دینے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

یورپی انسانی حقوق کی تنظیم برائے سعودی عرب نے سعودی حکومت کی طرف سے سزائے موت پانے والے نوعمر لڑکے "احمد آل ادغام" کے الزام کے بارے میں بتایاکہ احمد آل ادغام پر سیکورٹی فورسز کو مطلوب افراد میں سے ایک کو کھانا فراہم کرنے کا الزام ہے۔

قائم 100 کی لانچنگ نے دشمنوں کو غضبناک اور ہذیان گوئی پر مجبور کردیا ہے، ناصر کنعانی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کے سائے میں "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کا کامیاب تجربہ ایرانی نوجوانوں کی قومی صلاحیت کا ایک اور ثبوت ہے۔



روس اور چین کے مابین تجارتی حجم میں 33 فیصد اضافہ

Ur.mehrnews.com 

یوکرین میں روسی فوجی کاروائیوں اور روس کے خلاف عالمی طاقتوں کی جانب سے وسیع پابندیوں کے باوجود چینی کسٹمز انتظامیہ نے اعلان کیا کہ ماسکو اور بیجنگ کے مابین تجارت کے حجم میں گزشتہ دس ماہ میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایرانی صدر کی گریکو رومن ریسلنگ اور ساحلی فٹ بال ٹیموں کو عالمی مقابلوں میں جیتنے پر مبارک باد

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ کی فاتح قومی گریکو رومن ٹیم اور بین البراعظمی ساحلی فٹ بال کپ جیتنے والی قومی ساحلی فٹبال ٹیم کو مبارکباد دی۔

سعودی عرب کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ

Ur.mehrnews.com 

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان ترکی المالکی نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ سعودی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مشرقی صوبے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

قائم100کی کامیاب لانچنگ سے ثابت ہوا کہ ظالمانہ پابندیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں،ایرانی رکن اسمبلی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قومی اسمبلی کے رکن جعفر قادری نے کہاکہ "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے نے ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک پر ثابت کیا کہ انکی ظالمانہ پابندیاں ایران کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتیں۔

امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے،علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

انہوں نے کہاکہ امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے اور اس کے مقابلہ میں تمام مسلکی دیواروں کو گرا کر نبیؐ، آلِ نبیؐ اور اصحاب کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسول کی خواہش ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *