Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 02.11.2022

ایران نے سعودی عرب پر حملے کے منصوبے کے بارے میں مغربی میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو متعصبانہ اور نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران سعودی عرب میں اہداف پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

حالیہ واقعات سڑکوں پر ہونے والے صرف فسادات نہیں تھے بلکہ ہائبرڈ جنگ تھے، رہبر انقلاب اسلامی

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتوں کے واقعات صرف سڑکوں پر ہونے والے فسادات نہیں تھے بلکہ ہائبرڈ جنگ تھے جبکہ قوم نے حقیقی معنی میں بدخواہوں کو منہ کی کھلائی اور ناکام بنایا۔

دنیا امریکہ کے بغیر زیادہ خوبصورت جگہ ہے،ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ تمام ایرانی عوام بشمول ناقدین اور مظاہرین ایران کے چپے چپے سے محبت کرتے ہیں اور پابندیوں کی متلاشی قوتوں، جنگ طلب عناصر اور دہشت گردوں کو تاوان نہیں دیں گے۔

ایرانی عوام پابندیوں کی متلاشی قوتوں کو تاوان نہیں دیں گے/دنیا امریکہ کے بغیر زیادہ خوبصورت جگہ ہے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ تمام ایرانی عوام بشمول ناقدین اور مظاہرین ایران کے چپے چپے سے محبت کرتے ہیں اور پابندیوں کی متلاشی قوتوں، جنگ طلب عناصر اور دہشت گردوں کو تاوان نہیں دیں گے۔

رہبر انقلاب کی شاہ چراغ حملے کے کمسن زخمی آرتین اور شہید طالب علم کے اہل خانہ سے ملاقات+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

شاہ چراغ حملے میں والدین اور بھائی کو کھونے والے کمسن زخمی طالب علم آرتین سرایداران اور شہید طالب علم علی اصغر گویینی کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔



تہران، جرمن سفارتخانے کے سامنے ایرانی غازیوں اور شہداء کے خاندانوں کا احتجاج

Ur.mehrnews.com 

ایران کے حالیہ حالات کے حوالے سے جرمن کے مشکوک اور جانبدارانہ کردار پر اعتراض کے اظہار کے لئے غازیوں اور شہداء کے خاندانوں نے تہران میں جرمن سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

لاہور، مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد کل ہوگی

Ur.mehrnews.com 

تقریب میں نئے الحاق کرنیوالے مدارس اور سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی، تقریب کی صدارت سربراہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔

حرم شاہ چراغ ﴿ع﴾ کے خادم کی اپنے آبائی شہر ہمدان میں تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

گزشتہ بدھ کو ایران کے شہر شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے روضے پر ایک مسلح داعشی دہشتگرد نے فائرنگ کی۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک حرم کے اعزازی خادم احسان مرادی بھی تھے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *