Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 20.11.2022

ویڈیو, اصفہان میں حالیہ فسادات کے شہدا کی تشییع جنازہ کے مناظر

Ur.mehrnews.com 

حالیہ فسادات کے دوران شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تشییع جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اصفہان میں حالیہ فسادات کے دوران شہید ہونے والے تین سیکورٹی اہلکاروں کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں عوام کے بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنی سلامتی کے محافظوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا

Ur.mehrnews.com 

لندن میں ایران کے سفارت خانے کی عمارت پر ایک پرتشدد گروہ کے حملے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پرچم کی بے حرمتی کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو آج وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

فیفا ورلڈکپ، گروپ مرحلے کے 5 اہم میچ / ایران - امریکہ، ایک ہائی وولٹیج میچ کی تکرار

Ur.mehrnews.com 

ایران اور امریکہ کے میچ کی اہمیت اسپین اور جرمنی کے میچ سے کم نہیں ہے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی سالوں سے جاری سیاسی کشیدگی کے باعث فٹبال کے شائقین کو ایران اور امریکہ کے میچ کا شدت سے انتظار ہے۔

دشمن کو میڈیا کی جنگ میں بھی شکست دیں گے، نائب سربراہ سپاہ پاسداران

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے گزشتہ 43 سالوں کے دوران دشمنوں کی متعدد شکستوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو سائبر اسپیس اور میڈیا میں بھی شکست کھانی ہوگی اور ہمارے پاس یہ صلاحیت ہے۔



ایرانی عوام کے لیے امریکی حمایت سراسر جھوٹ ہے، چیئرمین پارلمانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی

Ur.mehrnews.com 

ایران کی پارلمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین نے کہا کہ امریکی صدر کا ایرانی عوام کی حمایت کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے کیونکہ ایرانی عوام کی حمایت عملی طور پر اور پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ظاہر کی جانی چاہیے۔

ملک کا ہر شہری عدلیہ کی آزادی چاہتا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

Ur.mehrnews.com 

انہوں نے کہا کہ ملک کا ہر شہری عدلیہ کی آزادی چاہتا ہے، عدلیہ کا کام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے، وکلا کا لہو پاکستان کا تحفظ کرتا ہے، ہمیں سوال کرنے کا حق دیں ہھر آپ ہمارے فیصلے پر بھرپور تنقید کریں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *