Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2022

Новости за 18.11.2022

بھارت نے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کو لانچ کردیا

Ur.mehrnews.com 

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کے خلائی پروگرام کے سفر میں یہ واقعی ایک نئی شروعات، ایک نئی صبح اور ایک نئی پہل ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے اپنے خود کے راکٹ تیار کرنے کا ایک اہم موڑ ہے اور ہندوستان کی اسٹارٹ اپ تحریک میں ایک اہم موڑ ہے۔

اگر روس سے انڈیا سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمیں بھی خریدنا چاہیے، عمران خان

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر روس سے انڈیا سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمیں بھی خریدنا چاہیے۔ فیصلے سپر پاور کو نہیں ملک کے نمائندوں کو کرنے چاہییں۔ ان کو یہ خوف ہے سپر پاور ناراض ہو جائے گا۔

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پر امریکی پابندی ایرانی عوام کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے قومی ٹی وی پر پابندی عائد کرنے اور ایران مخالف ٹی وی چینلز کو ملک کے خلاف پروپیگنڈہ جنگ چھیڑنے کی اجازت دینے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

شاہ چراغ حملے کے زخمی بچے راستین اسلامی کی اسپتال میں سالگرہ

Ur.mehrnews.com 

شیراز کے بعض ثقافتی ذمہ داروں اور شہید نمازی اسپتال کے عملے نے اراک شہر سے تعلق رکھنے والے بچے راستین اسلامی کی سالگرہ منائی۔  راستین اسلامی اراک سے اپنے دادا اور دادی کے ہمراہ شیراز میں شاہ چراغ کے روضے کی زیارت کے لئے آیا تھا اور شاہ چراغ پر حملے کے دوران اپنے دادا اور دادی کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔



پاکستان؛ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں 64 ممالک کی شرکت

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فضائی و زمینی آلات اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہترین جدت دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے فخریہ طور پر دفاع کے مختلف شعبوں میں کامیابی کے ساتھ خود انحصاری کی منزل حاصل کرلی ہے۔

اعتراض بلوؤں سے مختلف ہے/ملکی آئین سے پہلے ہمارے دین میں اعتراض کی آزادی ہے، امام جمعہ تہران

Ur.mehrnews.com 

تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ اعتراض کرنے والے بلوائیوں سے مختلف ہیں، ملکی آئین بلکہ اسے سے بھی پہلے ہمارا دین اور امیر المؤمنین کی سیرت کہتی ہے کہ اعتراض کی آزادی ہے۔

امریکہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمہ میں سعودی ولی عہد کو مستثنیٰ قرار دے دیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزارت انصاف نے سعودی ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں محمد بن سلمان کو استثنیٰ دے دیا اور دوسری جانب خاشقجی کی منگیتر نے امریکی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے "خاشقجی کی دوبارہ موت" قرار دیا۔

ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو باکو کی سرحد سے گرفتار کر لیا، ایرانی صدر کے معاون

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت نے اہواز میں ایذہ حملے کے شہدا کی تشییع جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے باکو ﴿آذربائیجان﴾ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔

ایران اور پاکستان کے درمیان عسکری تعاون خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنائے گا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں شریک ایرانی عسکری وفد کے سربراہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان عسکری تعاون بلاشبہ خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنائے گا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *